page contents Urdu Poetry Dunya : بھکاری کے بچے کی زندگی کی ایک کھانی

Friday, 22 May 2015

بھکاری کے بچے کی زندگی کی ایک کھانی

بھکاری کے بچے کی زندگی کی ایک کھانی
..........بھکاری کے بچے کی زندگی کی ایک کھانی........

گھر پر کبھی پچاس روپے تو کھبی ساٹھ روپے تو کھبی پچپن روپے تو امان اور ابا بھت خوش ھو جاتے ،اور باقی جو پیسے تھی وہ میں ایک ڈبی میں جمع کرتا تھا، اس طرح میں نے سات مھینوں میں تیں ھزار جمع کر لۓ،میں ان پیسوں میں سے تیں کپڑوں کی جوڑی سلواۓ، جب شھر کی طرف آتا تو اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی کی ڈبے میں گھس کر نۓ کپڑی پھں لیتا صاف ستھرا بچا بن کر بڑی اطمینان سے غباری بیچتا تھا.پھر انھی دنوں میں میں نماز بھی پھڑنا سیکھ لی پہر میں روز مراہ کی طرح ایسے کرنے لگا. پھر ایک دن میں سوچا کہ اسکول میں داخلا کروا لوں پھر میں نے جو پیسے جمع کرتا تھا اس سے کچھ پیسے نکال کر اسکول بھی جانے لگا. اسکول کے چھٹی کی بعد میں نے کام پر آپنے کو لگا دیا تھا ایسے زندگی چلتی رھی پھر جب اسکول میں امتحان ھوۓ تو میں فسٹ پوزیشن میں آیا تو میں بھت خوش ھوا میں نے سوچا کیوں نہ میں سارے باپ ماں کو باپ کو بتلادوں، پھر میں اسکول کی چھٹی کی بعد میں صاف ستھری کپڑوں میں ھے گھر چلا گیا جب گھر پھنچا تو امی مجھ دیکھ کر حیران ھو گئ اور پوچھنے لگی یہ کتابیں یہ کپڑی کھان سے آئے میں ابو کو بھی بلا لیا او ساری میری زندگی کی کھانی بتا دی پھر وہ بھت خوش ہوۓ اور پھر کچھ دنوں کے بعد میری تنخواہ ملی میں امی اور ابو کو لیکر شھر میں آ گئے ھم کراۓ پر ایک گھر لیا اور ھم خوشی کی زندگی گذارنے لگے. 
میری دوستو یہ کھانی آپ کو اچھی لگی کہ نہیں پلیز جواب دور دیں:؟

No comments:

Post a Comment

Advertisement

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Facebook Comments